A Chersi's belief in God | Urdu story

InQoutes
0


A Chersi's belief in God

ایک چرسی کا خدا پر یقین 

Urdu 

ایک دفعہ ایک چرسی نے مجھ سے چرس کے لیے کچھ پیسے مانگے میں نے اس کو کہا کہ میں تمہیں ترس کے لیے پیسے نہیں دوں گا لیکن میں تم کو کھانے کے لیے پیسے دوں گا اور ہوٹل سے جا کر تمہیں اپنے ساتھ کھانا کھلاؤں گا یہ سن کر اس نے کہا کہ مجھے اپ کچھ پیسے دے دیں اپ کی بڑی مہربانی ہوگی میں نے نہ چاہتی ہوئے بھی اس کو کچھ روپے دے دیے لیکن میرے دل کے اندر ہی ایک خیال پیدا ہو رہا تھا کہ میں اس کو دیکھوں تو سہی کے اخر یہ جاتا کہاں پر ہے وہ اگے چل رہا تھا تو میں بھی اس کا پیچھے سے پیچھا کرنے لگ گیا راستے میں جب میں ایک ایسے مقام پر پہنچا جہاں پر شادی کا پروگرام تھا اور لوگ کھانے کے برتن ادھر سے ادھر لے کر جا رہے تھے میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص ہاتھ سے کھانے کا برتن گر جاتا ہے اور سارا کا سارا خانہ زمین کے اوپر گر جاتا ہے یہ دیکھ کر جس کے ہاتھ سے کھانا گرا تھا وہ اپنا برتن اٹھا لیتا ہے اور کھانا ادھر ہی چھوڑ کر اگے روانہ ہو جاتا ہے وہ چرسی جس کا میں پیچھا چل رہا تھا وہ چرسی اسی خانے کے پاس بیٹھ جاتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اپنا برتن رکھ دیتا ہے جب میں نے اس کو کھانا کھاتے ہوئے دیکھا اور اس کی نظر مجھ پر پڑی تو چرسی نے مجھے ایک جملہ بولا جو اج تک مجھے یاد ہے اس چرسی نے مجھے کہا کہ اج اس سے تعلقات میرے کچھ خراب ہیں لیکن وہ کریم اتنا ہے کہ مجھے بھوکا بھی نہیں رہنے دیتا چرسی کی یہ بات سن کر میں گھر اگیا اور یقین مانو ایک مہینے تک میں اسی بات کو سوچتا رہا کہ اخر کار یہ میرے ساتھ ہوا کیا ہے اس چرسی کی بات نے مجھے اندر سے لے کر باہر تک بدل کر رکھ دیا تھا اس چرسی کے اس جملے نے مجھے مکمل طور پر تبدیل کر دیا کہ اگر اس کے ساتھ تعلقات خراب بھی ہوں تو وہ بھوکا نہیں رہنے دیتا یعنی اللہ اگر ہم اللہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو ٹھیک نہ بھی بنائیں اس کی نافرمانیاں بھی کریں اس کی بات کو نہ بھی مانیں اس کے دین کی تباہیاں مچا کے رکھ دیں لیکن وہ پھر بھی اپنے بندے سے محبت کرتا ہے وہ یہ نہیں کہتا کہ تو میری نماز نہیں پڑھتا تو عبادت نہیں کرتا تو میں تجھے خانہ نہیں دوں گا ایسا ہرگز وہ نہیں کہتا بلکہ وہ ناراض بھی ہو تو کھانا ضرور دیتا ہے اور چسی کا یہ جملہ کہ مجھے چرس کے لیے پیسے چاہیے جب میں نے اس کو کہا کہ میں تمہیں چرس کے لیے پیسے نہیں دوں گا کھانے کے لیے دوں گا تو جب اس نے اگے سے یہ کہا تھا کہ کھانے کا بندوبست وہ خود کر دے گا اپ مجھے چرس کے لیے پیسے دے دیں یعنی چرسی کا یہ یقین تھا کہ اس کا رب اس کے لیے کہیں نہ کہیں سے کوئی نہ کوئی کھانے کا وسیلہ بنا ہی دے گا اس چرسی کا یہ یقین مجھے مکمل طور پر اتنا تبدیل کر دیا ایسا سبق شاید میں کبھی کسی کتاب سے نہ سیکھ پاتا جو سبق چرسی کی اس ایک بات نے مجھے دیا چرسی کی اس ایک نصیحت نے مجھ پر اتنا زیادہ اثر کیا کہ میں نے اپنی زندگی کے اندر جب خدا پر یقین کرنا سیکھ لیا او اور میں ہمیشہ خدا پر یقین کرتا اور میں نے خدا پر یقین کرنا اور خدا پر اعتماد کرنا اور خدا پر بھروسہ کرنا اس ایک چرسی سے سیکھا اور اس سے ایک چرسی کی نصیحت نے مجھے اتنا تبدیل کیا کہ میں نے اس نصیحت کو اپنے دوستوں کے ساتھ اپنے گھر والوں کے ساتھ اور جہاں تک میرے جانے والے تھے میں نے سب تک یہ بات پوچھا کہ خدا پر یقین رکھو وہی اللہ ہے جس نے تمام انسانوں کو پیدا کیا اور وہی انسان کے حالات سے خبردار ہے اور جس کو چاہتا ہے غنی کر دیتا ہے بھئی جس کو چاہتا ہے زوال کے اندر ڈبو دیتا ہے وہی رب ہے جس کی طرف تمام انسانوں کو لوٹ کے جانا ہے وہی تمام انسانوں کا پروردگار ہے اسی نے تمام انسانوں کو پیدا کیا وہی یہ تمام انسانوں کو پالنے والا ہے وہی تمام انسانوں کو کھلانے والا ہے اسی کے حکم سے زمین کے تمام کام ہوتے ہیں اور یہ میرا دل بار بار گواہی دینے لگا کہ اگر اللہ پر یقین ہو تو دنیا کا کوئی کام بھی اس کے نہیں ہے بس خدا پر یقین ہونا چاہیے اور اللہ پر اعتماد اور پرسہ یہ لوگوں کو خدا پر اعتماد اور پرست ہوتا ہے اپنی زندگی کے اندر کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے اگر انسان چاہتا ہے کہ اس کی زندگی اسانیوں میں تبدیل ہو جائے تو اس کو اپنے خدا پر بھروسہ دل سے کرنا ہوگا جب کوئی دل سے خدا پر بھروسہ کرتا ہے تو خدا اس کے لیے وہاں وہاں سے اسباب بناتا ہے

جہاں جہاں سے انسان کو یقین بھی نہیں ہوتا



سبق


اس واقعے سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں ہر حال کے اندر کتب پر بھروسہ کرنا چاہیے اور حال کے اندر خدا پر بھروسہ کر کے زندگی گزارنی چاہیے کسی بھی اولاد کے اندر ہمیں پریشان نہیں ہونا چاہیے او خدا کہیں نہ کہیں سے راستے بنا ہی دیتا ہے کہیں نہ کہیں سے اسباب پیدا کر ہی دیتا ہے اگر انسان اپنے رب پر یقین رکھے اور اپنے رب پر یقین رکھ کر زندگی گزارے انسان کی زندگی کے تمام معاملات بالکل سیدھے ہو جاتے ہیں جس طرح یہ چرسی کو اپنے رب پر یقین تھا کہ اسے کہیں نہ کہیں سے خانہ کھلا ہی دے گا اگر ہمیں بھی یہ یقین ہو کہ اللہ کہیں نہ کہیں سے حالات تبدیل کر ہی دیتا ہے کہیں نہ کہیں سے حالات ٹھیک کر ہی دیتا ہے اور وسیلے پیدا کر ہی دیتا ہے وہاں وہاں سے وسیلے پیدا کرتا ہے جہاں جہاں سے انسان کو گمان ہی نہیں ہوتا اگر ایسا یقین ہمیں خدا پر ہو تو یقینا ہم اپنی زندگی کے اندر بہت سکون حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی زندگی کے اندر ہر ایک اس مقصد کو پورا کر سکتے ہیں جو ہمیں مشکل لگتا ہے بس خدا پر یقین خدا پر اعتماد کے ساتھ زندگی کا سفر شروع کریں زندگی کی تمام تر مشکلات اپ کی حل ہو جائیں گی اگر خدا پر سچا یقین اور خدا پر سچا اعتماد

اگر اپ کو ہے تو


میں امید کرتا ہوں کہ اپ کو اج کی ہماری یہ پوسٹ پسند ائی ہوگی اس کو خود بھی پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ ان کے علم کے اندر اضافہ ہو


__________________________________


English



Once a CHANCE asked me for a little bit of money for me to say that I would not give you money for a day, but I will give you money to eat, but I will give you money to eat and feed you with the hotel, he said, "Give me a great money, give me a great money, but I was also going to give it a thought, where I was going to a place where I came to a place where I was going to a place where I was going to a place where I was going to a place where I was going to eat from the food, and I see all the houses of food falling down and see all the houses of the fall fall from the earth, and see all the houses of the fall."

He had a meal with his hand, he picked up his vessel and left the food and left behind. The church that I was chasing, the church sits near the same box and keeps his vessel as well. When I saw him eating food and he looked at me, the church told me that the relationship with him is something bad, but the cream is so much that I do not even let me stay hungry, I came home and believe it for a month The matter kept thinking that the last thing happened to me, the church's talk changed me from inside to outside. This church's phrase completely changed me that if the relationship with him is bad, he does not let it be hungry. If we do not fix our relationship with Allah, do not disobey him, do not even listen to the destruction of his religion.

But he still loves his servant, he does not say that he does not say, "I do not know the prayer, so I will not give you a house, so that he will never give me food, but he will give you food, and he will give money to me, but I will give you money for merry that when I had done that he will give you money, he could do it for a meal, the Lord's confidence in this life, but the Lord of the Consciousness, which I could do to know the way God, I would have learned so much that God has believed in his life, and I believe in God, and I trust God and trust God, and trust God, and trust God."

And the reminder of a church changed me so much that I gave this reminder to my friends with my family and as far as I was about to go, I asked everyone to believe in god, he is the one who created all human beings, and he is the one who makes the person want to be rich, he is the Lord to whom all human beings have to return. He is the Lord of all human beings. He created all human beings. He is the one who feeds all human beings. By his command, all the works of the earth are done, and it is my heart to witness that if there is faith in Allah, there is no work in the world, but it should be believed in god, and trust in god, it is people who trust and worship god, they never fail in their lives. If a person wants his life to be converted into the heavens, then he has to trust his god with his heart when someone trusts in god, then god makes it there for him From where humans do not believe


Summary of the story ie lesson


From this incident, we get a lesson that we should trust the books inside every situation and trust in god, we should not be disturbed within any child, and god creates a path from somewhere else, if man believes in his Lord and believes in his Lord, all the matters of human life are straightforward, as the church believed in his Lord that he would open the house from anywhere if we also believe it That god changes the situation from somewhere to somewhere, he makes the situation right from somewhere and creates the means from where there is no thought from where we believe in god, if we believe in god, we can get a lot of comfort within our lives, and within our lives, we can find a lot of comfort in our lives. Just believe in god, start the journey of life with trust in god, all the difficulties of life will be solved if the true belief in god and the truth on god Trust if you have


..........................................................




  • Older

    A Chersi's belief in God | Urdu story

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)